راولپنڈی: پیپلزکالونی میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے دو منزلہ مکان کا کچھ حصہ گرنے سے 14 سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق 8 زخمی افراد کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا تھا جس میں سے ایک زخمی دم توڑ گیا، ایک زخمی 75 فیصد تک جھلس گیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
زخمی ہونے والے افراد میں 4 مرد، 2 عورتیں اور 2 بچے شامل ہیں۔
The post راولپنڈی؛ گیس سلنڈر دھماکے سے مکان کا حصہ گرگیا، ایک جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/EDvW6jo
No comments:
Post a Comment