پشاور: خیبر کے تھانہ باڑہ کیمت خان پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کی جوابی کارروائی کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمی پولیس اہلکاروں کو پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ہے۔
The post خیبر؛ پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3اہلکار زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/cKCafNu
No comments:
Post a Comment