راولپنڈی: ایئر پورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑے پر اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم افتخار عرف دانش نے لڑائی جھگڑے کی بنا پر فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ رضیہ بی بی کو قتل کر دیا تھا، واقعہ کا مقدمہ 04روز قبل تھانہ ایئر پورٹ میں درج کیا گیا تھا۔
ایس پی پوٹھوہار کے مطابق ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے۔
The post راولپنڈی؛ لڑائی جھگڑے پر اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/6k35QpC
No comments:
Post a Comment