Urdu news

Thursday, 8 June 2023

9 مئی ہنگامہ آرائی کی اہم ویڈیو سامنے آگئی

مردان میں 9 مئی کو ہنگامہ آرائی کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں شرپسندوں کوحملے کے لیے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں خیبرپختونخوا کے سابق وزیر عاطف خان کا پولیٹیکل سیکریٹری شیر بہادر مہمند شرپسندوں کے ساتھ پنجاب رجمنٹ سینٹر جاتا دکھائی دے رہا ہے۔

شیر بہادر مہمند راستے میں جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شرپسندوں کو حوصلہ دیتا رہا اور ان کو کینٹ کے اندر جانے کے احکامات دیتا رہا۔عاطف خان کے سیکریٹری نے فائرنگ کی صورت میں فوج کو نشان عبرت بنانے کو بھی کہا۔

 

 

The post 9 مئی ہنگامہ آرائی کی اہم ویڈیو سامنے آگئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/jDaYl6q

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...