Urdu news

Wednesday, 14 June 2023

آئی ایم ایف کے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات

 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نئے  مالی سال کے لیے پیش کیے گئے بجٹ میں حکومتی تجاویز پر شدید اعتراضات عائد کردیے ہیں۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)  کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سےبجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا گیا ہے۔

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپریز کا مزید کہنا تھا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کے لیے وسائل کو کم کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں آئی ایم ایف نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو بھی قرض پروگرام کی شرائط کے منافی قرار دیا ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ بجٹ منظوری سےقبل اسےبہتربنانے کے لیے حکومت  کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔

The post آئی ایم ایف کے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/M39xGmf

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...