Urdu news

Thursday, 2 June 2022

وزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ اور گوادر پہنچیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ میں اسٹاف کالج کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے، جس کے بعد گوادر پورٹ کا فضائی دورہ کریں گے اور ایسٹ بے ایکسپریس وے کا افتتاح کریں گے۔

اس موقع پر وزیر اعظم چینی کمپنیوں کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بھی مخاطب ہوں گے جبکہ مقامی عمائدین اور ماہی گیروں سے بھی خطاب کریں گے۔

The post وزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/gLTOlGo

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...