Urdu news

Wednesday, 20 July 2022

کورونا سے متاثر مزید 3 افراد انتقال کرگئے

 اسلام آباد: ملک میں کورونا سے متاثرمزید تین افراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے 170مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید تین مریض  انتقال کرگئے جبکہ 170 افراد کی  حالت تشویشناک ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار315  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 599 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  2.81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

The post کورونا سے متاثر مزید 3 افراد انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/FfuDQiR

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...