Urdu news

Saturday, 16 July 2022

کوئٹہ میں پولیس رویے کے خلاف خواجہ سرا کمیونٹی کا احتجاج، تھانے پر چڑھائی

 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں سرکی روڈ انڈسٹریل تھانے کے باہر خواجہ سرا کمیونٹی نے پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کیا۔

ذرائع کے مطابق احتجاج میں خواجہ سراؤں نے پولیس کی غنڈہ گردی سمیت انہیں پریشان کرنے والے افراد سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج کے دوران خواجہ سراؤں کی جانب سے پولیس تھانے پر پتھراؤ سمیت موبائل پر حملہ  بھی کیا گیا۔

The post کوئٹہ میں پولیس رویے کے خلاف خواجہ سرا کمیونٹی کا احتجاج، تھانے پر چڑھائی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/qUeVX16

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...