اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک امتحانات ملتوی کردیے۔
اس ضمن میں وفاقی تعلیمی بورڈ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک تمام امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سوموار 15 مئی کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گاجبکہ ملتوی پرچوں کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔
The post وفاقی تعلیمی بورڈ نے 13 مئی تک امتحانات ملتوی کردیے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/UyNAHq0
No comments:
Post a Comment