اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اتھارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی سفارش نہیں کی۔
میڈیا خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے ترجمان اوگرا نے کہا کہ اوگرا کی طرف سے یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں کمی کیلیے حکومت کو سفارش نہیں کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرول کی قیمت آئندہ 15 روز تک برقرار، ڈیزل پر5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
علاوہ ازیں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے موٹر اسپرٹ/ پٹرول کی قیمت میں اوگرا کی جانب سے کمی کی تجویز سے متعلق میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔
The post پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی سفارش نہیں کی، ترجمان اوگرا کی وضاحت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/KD9f2Lw
No comments:
Post a Comment