Urdu news

Friday, 12 May 2023

لاہور میں سی آئی اے سے مقابلے میں تین شوٹرز ہلاک

لاہور: سی آئی اے اقبال ٹاؤن سے فائرنگ کے تبادلے میں زیرحراست تین شوٹرز ہلاک ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں سی آئی اے اقبال ٹاؤن اور شوٹرز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور فائرنگ کے دوران زیرحراست تین شوٹر ہلاک ہو گئے، زیر حراست تینوں شوٹرز کو چھڑوانے کے لیے ساتھیوں نے فائرنگ کی۔

ملزمان کی فائرنگ سے انسپکٹر ماجد بشر اور شکیل بٹ محفوظ رہے۔ ہلاک شوٹرز کی شناخت کاشان، یوسف اور احمد کے نام سے ہوئی، تینوں شوٹرز کا تعلق لالہ شہباز گینگ سے ہے۔

The post لاہور میں سی آئی اے سے مقابلے میں تین شوٹرز ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/LnP6VxM

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...