اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں جاری بدامنی سمیت سیاسی صورت حال پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لیے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے جس میں وہ موجودہ صورت حال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مشتعل مظاہرین کے خلاف آئندہ اٹھائے جانے والے اقدامات پر بھی بات کریں گے۔
The post وزیراعظم کا ملک کی موجودہ صورت حال پر قوم سے خطاب کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/TBump04
No comments:
Post a Comment