Urdu news

Saturday, 2 July 2022

کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 5افراد جاں بحق

کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس اوور اسپیڈنگ کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس بارش کی پھسلن اور اوور اسپیڈنگ کے باعث ضلع شیرانی کے حدود دہانہ سر دانہ کے مقام پر کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال ژوب منتقل کردیا ہے جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

The post کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں جاگری، 5افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/ejc7U25

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...