Urdu news

Monday, 11 July 2022

کراچی میں ڈی آئی جی گوادر کا بیٹا ٹریفک حادثے زخمی

 کراچی: لیاری ایکسپریس وے گلشن اقبال کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈی آئی جی گوادر اظفر مہیسر کا بیٹا اور گن مین زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے لیاری ایکسپریس وے جمالی کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈی آئی جی گوادر اظفر مہیسر کا بیٹا ارشد مہیسر اور ان کا گن مین پولیس کانسٹیبل 40 سالہ عبد الحمید ولد محمد خلیل زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی اہلکار پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن ساؤتھ میں تعینات اور ڈی آئی جی اظفر مہیسر کا گارڈ ہے۔

The post کراچی میں ڈی آئی جی گوادر کا بیٹا ٹریفک حادثے زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/MOcWvkn

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...