Urdu news

Thursday, 19 May 2022

اپریل میں ترسیلات زر کی وصولی 3.12 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد: اپریل 2022 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر کی وصولی 11.2 فیصد بڑھی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2021 کے مقابلہ میں اپریل 2022 کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانی برادری کی جانب سے بھیجی گئی رقوم کی وصولیوں میں11 فیصد سے زیادہ اضافہ کے نتیجہ میں ترسیلات زر کے محصولات کاحجم 2.81 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 3.12 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔

اس طرح مارچ 2022 کے مقابلہ میں اپریل 2022 کے دوران بھی ترسیلات زر کی وصولیاں 11.9 فیصد اضافہ سے2.79 ارب ڈالر کے مقابلہ مین 3.12 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

The post اپریل میں ترسیلات زر کی وصولی 3.12 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/VJB4rv0

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...