کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے بہنوئی کو قیمتی گاڑی سے محروم کردیا گیا۔
کراچی میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن صوبائی وزیر عذرا پیچوہو کے شوہر اپنی قیمتی گاڑی سے محروم ہوگئے، فضل اللہ پیچوہو کی گاڑی ویگو کو نامعلوم افراد نے شاہراہ فیصل پر چھین لیا۔
واقعے کا مقدمہ ڈرائیور عبدالحنان کی مدعیت میں بہادرآباد تھانے میں درج کرلیا گیا۔
The post صوبائی وزیر عذرا پیچوہو کے شوہر کی گاڑی چھین لی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/esz7FGR
No comments:
Post a Comment