Urdu news

Thursday, 19 May 2022

پریشر والے گوشت کی فروخت کمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا

 کراچی:  کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے شہر میں خصوصا گلشن اقبال میں مرغی ،بیف اورمٹن کے سرکاری نرخ کی خلاف ورزی اور پریشر والے گوشت کی فروخت کی شکایت کا نوٹس لے لیا۔

انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو کارروائی کی ہدایت کی ہے کہ وہ قیمتی چیک کر نے اور کاررواء کے لیے ٹیمیں بنائیں انھوں نے تمام ڈپٹی کمشنرز سے کہا کہ وہ منافع خوروں کے خلاف بلا رعایت کارروائی کریں۔

The post پریشر والے گوشت کی فروخت کمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/5a2JTAE

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...