Urdu news

Monday, 23 May 2022

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں دو جوان شہید، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں ملٹری پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے میں دو سپاہی شہید ہوگئے۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے میری علی میں ملٹری پوسٹ پر حملہ کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلےمیں 20 سالہ سپاہی ظہورخان اور 23 سالہ سپاہی رحیم گل شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

The post شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں دو جوان شہید، آئی ایس پی آر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/l4XSgh6

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...