Urdu news

Sunday, 3 July 2022

وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پرعوام اورحکومت کو مبارکباد

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی عوام اورحکومت کو  یوم آزادی پرمبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ یوم آزادی پرامریکی عوام اورحکومت کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ میری حکومت تجارت اورسرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں امریکا سے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ مل کرکام کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

The post وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پرعوام اورحکومت کو مبارکباد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/OXrHA1v

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...