Urdu news

Friday, 5 May 2023

الیکشن کمیشن کا کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے آئی جی سندھ پولیس کو ہنگامی مراسلہ بھیجا جس میں کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے زمان ٹاون، ٹیپو سلطان اور دیگر تھانوں کےایس ایچ اوز کےتبادلے کیے گئے تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ان تبادلوں کی مسوخی کا حکم دے دیا گیا ہے۔

خط کے متن میں الیکنش کمیشن نے موقف اپنایا ہے کہ الیکشن قواعد کی رو سے ضمنی بلدیاتی انتخابات تک ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے پر پابندی عائد ہے، لہٰذا کراچی کےایس ایچ اوز کے تبادلے فوری طور پر روکے جائیں۔

The post الیکشن کمیشن کا کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/gMzde4R

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...