Urdu news

Monday, 2 May 2022

بصیر پور، زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 9 سالہ بچی کا قاتل گرفتار

اوکاڑہ: زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 9 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔

9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم بصیر پور پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا، اس کیخلاف قتل اور زیادتی کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج ہے۔

ایس ایچ او انجم ضیا کے مطابق چار روز قبل بصیر پور کے علاقہ مانوالہ میں حلیمہ نامی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا،  ڈی پی او فیصل گلزار موقع پر پہنچے تھے اور اس اندھے قتل کو ٹریس آوٹ کا ٹاسک مجھے دیا گیا تھا جس پر ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے سائنسی بنیادوں پر تحقیقات شروع کر دی۔

 

The post بصیر پور، زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 9 سالہ بچی کا قاتل گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/QtYeM3b

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...