چترال: خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر اور اپر چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے جھٹکوں کی نوعیت ہلکی تھی جو صبح 5 بجے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
The post چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/x6bJGPh
No comments:
Post a Comment