راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت لانے کا مقصد 45 دن میں سب کو معلوم ہو جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ 17جولائی سیاسی گھمسان کی جنگ کا دن ہے۔اگردھاندلی ہوئی،جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورے ملک میں پھیل جائے گی۔
سابق وزیر داخلہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ امپورٹڈ حکومت لانےکامقصد45دن میں سب کو معلوم ہوجائے گا۔اسحاق ڈار،نوازشریف کوملک میں آنے سے کس نے روکا ہے۔
The post امپورٹڈ حکومت کا مقصد 45 دن میں معلوم ہو جائے گا، شیخ رشید appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/Vdwu1LZ
No comments:
Post a Comment