لاہور کے علاقے بادامی باغ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
بادامی باغ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس دیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔
پولیس کے مطابق ملزم وقاص بچی کو قلفی کھلانے کے بہانے کمرے میں لے کر گیا تھا، ملزم 6 سالہ بچی کا محلے دار ہے۔ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بچوں پر تشدد اور جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
The post لاہور میں 6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/dobVxED
No comments:
Post a Comment