اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 55 کیسز رپورٹ ہوئے ، جب کہ 73 مریضوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
COVID-19 Statistics 26 September 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 11,065
Positive Cases: 55
Positivity %: 0.50%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 73— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 26, 2022
قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 ہزار 65 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 55 افراد کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت ریکارڈ ہوئے۔
این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق 73 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح معمولی اضافے کے ساتھ 0.50 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران عالمی وبا کے باعث کوئی ہلاکت بھی رپورٹ نہیں ہوئی۔
The post ملک میں کورونا کے مزید 55کیسز رپورٹ، 73 مریضوں کی حالت تشویشناک appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/j5UtCfE
No comments:
Post a Comment