Urdu news

Tuesday, 13 September 2022

لاپتہ شہری کیس میں آئی جی اسلام آباد ہائی کورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کیس میں آئی جی اسلام آباد کو دو بجے طلب کرلیا۔

ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ شہری کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو دو بجے طلب کرلیا۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ  22 اگست کو گھر سے درخواست گزار کے بیٹے کو اٹھایا گیا، پولیس میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دی مگر کچھ نہیں ہوا، پولس نے کہا ہمارے پاس نہیں ایجنسیوں کے پاس ہے۔

The post لاپتہ شہری کیس میں آئی جی اسلام آباد ہائی کورٹ طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/FxWgMo8

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...