Urdu news

Monday, 17 October 2022

چنیوٹ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ 6 افراد کی مبینہ زیادتی، حالت تشویشناک

چنیوٹ: 8 سالہ بچی کے ساتھ 6 افراد کی مبینہ زیادتی  کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد 8 سالہ جگنی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ بچی کے والد رمضان نے بتایا کہ 6 افراد اس کی بیٹی کو اٹھا کر کھیتوں میں لے گئے اور زیادتی کر ڈالی۔ خون میں لت پت بچی اسپتال میں تڑپ رہی ہے۔ میں غریب ہوں، مجھے انصاف دلایا جائے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

The post چنیوٹ میں 8 سالہ بچی کے ساتھ 6 افراد کی مبینہ زیادتی، حالت تشویشناک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/kBjPHy1

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...