Urdu news

Wednesday, 19 October 2022

لنڈی کوتل میں ہیروئن بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، دو ملزمان گرفتار

خیبر: خیبرپختونخواہ کے علاقے لنڈی کوتل میں ہیروئن بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔

پولیس حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر لنڈی کوتل کے علاقے عالم خانی میں قائم ہیروئن بنانے والی فیکٹری کارروائی کی گئی۔

حکام کے مطابق فیکٹری سے کروڑوں روپے مالیت کی 30 کلوگرام ہیوئن اور گیارہ کلو خطرناک نشہ آئس پکڑی گئی۔

پولیس نے فیکٹری میں موجود دو ملزمان کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کردی۔

The post لنڈی کوتل میں ہیروئن بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، دو ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/jzF418b

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...