Urdu news

Tuesday, 18 October 2022

ایف بی آر حکام نے ریلوے کے اکاؤنٹ منجمد کر دیے

 لاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریلوے اکاؤنٹ میں موجود رقم منجمد کر دی۔

ذرائع کے مطابق ریلوے اکاؤنٹ میں 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم تھی جو ایف بی آر نے نکال لی ہے، مالی بحران کا شکار ریلوے کو ان دنوں مالی اخراجات کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ایف بی آر حکام نے ٹیکس رقوم کی ادائیگی کے لیے ریلوے کے اکاؤنٹ منجمد کیے، محکمہ ریلوے نے اکاؤنٹ منجمد کیے جانے پر عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

The post ایف بی آر حکام نے ریلوے کے اکاؤنٹ منجمد کر دیے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/x1y4TkE

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...