کوئٹہ میں ایک سرکاری اسکول سے خاتون کی لاش برآمد ہوگئی۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے ایک سرکاری اسکول سے رات گئے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔ خاتون اسکول میں ملازمت کرتی تھیں اور وہیں رہائش پذیر تھیں۔لاش کی شناخت رقیہ کے نام سے ہوئی ہے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کی عمر 70 سال تھی اور ان کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی۔
The post کوئٹہ میں سرکاری اسکول سے خاتون کی لاش برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2GKOaqs
No comments:
Post a Comment