Urdu news

Friday, 13 May 2022

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند

 کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کے لیے بند کردیے گئے۔

سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔

The post کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/QTGRPjc

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...