Urdu news

Thursday, 8 September 2022

پشاور؛ ڈینگی نے مزید ایک شخص کی جان لے لی، 107 نئے کیسز رپورٹ

 پشاور: خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع مردان میں ڈینگی نے ایک اور شخص کی جان لے لی جب کہ صوبے میں 107 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے  مطابق صوبے میں ڈینگی سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ ڈینگی کے متاثرہ کیسز دیر لوئر سے رپورٹ ہوئے، جن کی تعداد 44 ہے۔

علاوہ ازیں مردان سے 26،کوہاٹ 14،چارسدہ 9،نوشہرہ 5،ڈی آئی خان 2،ہری پور، باجوڑ، پشاور، کرک، لکی مروت، مالاکنڈ، جنوبی وزیرستان سے ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا۔

The post پشاور؛ ڈینگی نے مزید ایک شخص کی جان لے لی، 107 نئے کیسز رپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/AxM3mRQ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...