Urdu news

Thursday, 1 September 2022

کورونا سے متاثر مزید 4 افراد انتقال کرگئے

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جبکہ 115 مریضوں کی حالت نازک  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے13 ہزار455  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 242  افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 115 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  1.80ریکارڈ کی گئی۔

The post کورونا سے متاثر مزید 4 افراد انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/rq6ODX4

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...