Urdu news

Sunday, 11 September 2022

عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار و سی آئی اے تجزیہ کار سے ملاقات

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سابق امریکی سفارت کار، سی آئی اے تجزیہ کار و لابئیسٹ رابن رافیل سے ملاقات ہوئی ہے۔ 

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات آج دوپہر بنی گالہ میں ہوئی تھی۔ رابن رافیل کو 1993 اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و سطی ایشیائی امور تعینات کیا گیا تھا۔

 

 

The post عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار و سی آئی اے تجزیہ کار سے ملاقات appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/uLHXPFb

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...