Urdu news

Friday, 2 September 2022

کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید2 مریضوں کا انتقال ہوگیا جبکہ 110 مریضوں کی حالت نازک  ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے17 ہزار207  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 251 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 110 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  1.46ریکارڈ کی گئی۔

The post کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/dC9uKeA

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...