اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سرکاری حج کوٹا میں مقررہ حد سے زیادہ بکنگ پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا میں مقررہ حد سے زائد بکنگ کیے جانے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کابینہ نے سرکاری حج کوٹا میں مقررہ حد سے زیادہ بکنگ پر تحقیقات کا حکم بھی ے دیا۔
اجلاس میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور متعلقہ اداروں کی جانب سے سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔
The post سرکاری حج کوٹا میں مقررہ حد سے زائد بکنگ پر تحقیقات کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/UMYyp8R
No comments:
Post a Comment