Urdu news

Sunday, 2 October 2022

کراچی؛ شیرخوار بچی سر میں گولی لگنے سے جاں بحق

 کراچی: قائد آباد میں ہفتہ کی شب پراسرار فائرنگ سے زخمی ہونے والی شیرخوار بچی پیر کی علی الصبح جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی ۔

شاہ لطیف کے علاقے قائدآباد مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب ہفتہ کی شب تقریباً ساڑھے 12 بجے گھر میں پراسرار فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں زخمی ہونے والی شیر خوار بچی جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی ۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 2 سالہ صنم دختر عدیل خان کے نام سے کی گئی ، جسے سر میں گولی لگی تھی ۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

The post کراچی؛ شیرخوار بچی سر میں گولی لگنے سے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/PnOXBxa

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...