Urdu news

Monday, 3 October 2022

ای سی سی اجلاس، گوادر پورٹ کے ذریعے گندم کی درآمد ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد / گوادر: ای سی سی نے گوادر پورٹ کے ذریعے گندم کی درآمد اپنے 11 نکاتی ایجنڈے میں شامل کر لی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گوادر پورٹ کے ذریعے گندم کی درآمد کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بالآخر اپنے 11 نکاتی ایجنڈے میں گوادر پورٹ سے گندم کی درآمد ایجنڈا میں شامل کر لی۔

گوادر پرو کے مطابق ایجنڈے میں وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی ٹی ڈی سی کو درآمدی گندم کا ٹھیکہ دینے کی تجویز شامل ہے، ابتدائی طور پر 3 چھوٹے جہازوں کو گوادر بندرگاہ لنگرانداز ہونے کی اجازت دی جائیگی جن میں ہرایک کا وزن 40 ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ نہیں ہوگا۔

The post ای سی سی اجلاس، گوادر پورٹ کے ذریعے گندم کی درآمد ایجنڈے میں شامل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/goNGjBT

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...