Urdu news

Tuesday, 4 July 2023

بجلی فی یونٹ 2 روپے 50 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

 اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں  میں2 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

نیپرا میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بھی بجلی مزید ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جا سکتا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 20 ارب روپے سے زائد جبکہ کہ کراچی کے شہریوں پر 2 ارب 78 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

The post بجلی فی یونٹ 2 روپے 50 پیسے مہنگی ہونے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/nIst1ua

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...