Urdu news

Thursday, 6 July 2023

کراچی میں بارشوں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

  کراچی: مون سون بارشوں کے پیش نظر کراچی میونسپل کارپوریشن نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔

کے ایم سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بارش کے پیش نظر تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کی گئی ہے، برسات کے دوران تمام افسران اور اہلکار ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔

مزید پڑھیں: کراچی میں مون سون سسٹم داخل، مختلف علاقوں میں بارش

نوٹی فکیشن کے مطابق بارش کے بعد صورتحال معمول تک آنے تک افسران ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

The post کراچی میں بارشوں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ، ملازمین کی چھٹیاں منسوخ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/yGVkPpW

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...