Urdu news

Monday, 22 August 2022

15سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں نواب ٹاؤن پولیس نے 15سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نواب ٹاؤن کے علاقے میں ایک گھر میں چوکیدار ہے، جس نے ذہنی معذور 15سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

نواب ٹاؤن پولیس نے درخواست موصول ہونے پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

اے ایس پی چوہنگ عبداللہ احسان کے مطابق ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

The post 15سالہ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/HNekbGc

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...