Urdu news

Wednesday, 17 August 2022

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے2 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 159 مریضوں کی حالت نازک  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے22 ہزار679  ٹیسٹ کئےگئے جس میں  578افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 159 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  2.55 ریکارڈ کی گئی۔

The post گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے2 مریض انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/BIJV9QR

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...