اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 313 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید4 افراد انتقال کر گئے جبکہ134مریضوں کی حالت نازک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار339 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 313 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 134 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.92ریکارڈ کی گئی۔
The post ملک میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/GEK2ua6
No comments:
Post a Comment