Urdu news

Thursday, 18 August 2022

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تعلیمی نظام بھی درہم بھرم

 کوئٹہ: بلوچستان میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے تعلیمی نظام بھی درہم بھرم ہوگیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ بارشوں و سیلابی صورتحال سے بلوچستان کے 32 اضلاع میں اسکولوں کی عمارتیں بری طرح متاثر ہوئیں،سیلاب اور بارش سے صوبے کے 32 اضلاع میں تدریسی عمل متاثر ہوا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق بارش اور سیلاب سے 574 اسکولوں کی عمارتوں کو نقصان پہنچا، اسکولوں کی عمارتوں کو ہونے والے نقصان سے 78 ہزارسے زائد طلباء وطالبات کی حاضری متاثر ہوئی۔

 

The post بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تعلیمی نظام بھی درہم بھرم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/xAVCJF6

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...