Urdu news

Thursday, 25 August 2022

کورونا سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے

 اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 6 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 433 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےمزید  6 مریض انتقال کر گئے جبکہ122 مریضوں کی حالت تشویشناک  ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار075  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 433  افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 122 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  2.69 ریکارڈ کی گئی۔

The post کورونا سے مزید 6 افراد انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/kbIZdXT

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...