Urdu news

Monday, 22 August 2022

شہباز گل نے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے زیرحراست رہنما شہباز گل نے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی۔

شہباز گل نے صحافی کے جنسی زیادتی کے حوالے سے سوال پرجنسی زیادتی کی تصدیق کردی۔

گزشتہ رات شہباز گل کے کمرے پرپولیس کے چھاپے کے دوران صحافی نے شہباز گل سے بات کی۔صحافی نے شہباز گل سے سوال کیا کہ کیا آپ کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی تو جواب میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ جی ہاں یہ سچ ہے۔

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے بیان دیا تھا کہ شہباز گل پرکئے جانے والے تشدد میں جنسی زیادتی بھی شامل ہے اورانہیں توڑنے کے لئے ذلیل کیا گیا۔

The post شہباز گل نے جنسی زیادتی کی تصدیق کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/x9QDu2y

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...