Urdu news

Friday, 26 August 2022

کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے

 اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 290 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کےمزید  2 مریض انتقال کر گئے جبکہ123 مریضوں کی حالت تشویشناک  ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے16 ہزار570  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 290 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 123 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  1.75ریکارڈ کی گئی۔

The post کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/p9Q8xfJ

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...