Urdu news

Tuesday, 16 August 2022

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید   5افراد انتقال کر گئے جبکہ 156 مریضوں کی حالت نازک  ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے19 ہزار312  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 526 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 156 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  2.72 ریکارڈ کی گئی۔

The post گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5 مریض انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/D9AUEyg

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...