Urdu news

Thursday, 11 August 2022

ملک میں کورونا کے مزید 11 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  کورونا کے مزید 11 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 11افراد انتقال کر گئے جبکہ 142 مریضوں کی حالت تشویشناک  ہے۔ملک بھر میں کورونا کے 16 ہزار299  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 624 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 142 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  3.83 ریکارڈ کی گئی۔

The post ملک میں کورونا کے مزید 11 مریض انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/OE8peVM

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...