Urdu news

Monday, 8 August 2022

کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے

 اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3مریض انتقال کر گئے جبکہ 163 مریضوں کی حالت تشویشناک  ہے۔ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار451  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 628 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔

این آئی ایچ کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے 163 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح  3.23 ریکارڈ کی گئی۔

The post کورونا کے مزید 3 مریض انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/4xFQP26

No comments:

Post a Comment

پی ٹی آئی ترمیم کی آڑ میں این آر او چاہتی تھی، حسن مرتضیٰ

 لاہور:  پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے پارلیمان کی بالا دستی اور ادار...